جعفر ایکسپریس حملہ: ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 26 ہو گئی، ہلاک شدگان میں 18 فوجی بھی شامل، آئی ایس پی آر
__
جمعے کو وزیراعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا تھا کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا کیونکہ جن 354 یرغمالیوں کو بازیاب کروا گیا ان میں سے بھی 37 زخمی ہیں۔
سوشل میڈیا پر ایف آئی اے کے مبینہ افسر کی کال لیک کرنے کا معاملہ: ایف آئی اے نے نادیہ حسین کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا
جمعہ، 14 مارچ، 2025 کو 10:05:12 PM
ایف آئی اے کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اداکارہ نادیہ حسین نے سوشل میڈیا پر ایف آئی اے کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے جبکہ سوشل میڈیا پر بے بنیاد الزامات لگانا قانوناً جرم ہے۔
اتوار، 25 جون، 2017 کو 8:49:44 AM
پرانی دلی میں رمضان کی آمد کے ساتھ ہی ہر شام ڈھلتے ہی یہاں لذیذ پکوانوں کی خوشبو پھیل جاتی ہے۔ سیخ کباب، مٹن قورماکے علاوہ یہاں اور کیا ہے دیکھیے اس ویڈیو میں۔
طالبات کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا سرکاری سکول کا اُستاد گرفتار: ’91 ویڈیوز برآمد ہوئیں جو سکول کے احاطے اور کلاس روم میں بنائی گئیں‘
جمعہ، 14 مارچ، 2025 کو 1:57:16 PM
پولیس کے مطابق ’ملزم کے پاس سے91 ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں جو کم از کم تین طالبات کے ساتھ مختلف اوقات کی ہیں۔ جن میں سکول کا احاطہ ہی دکھایا گیا۔ کُچھ ویڈیوز ملزم نے خود بنائی ہیں اور کُچھ ان تین طالبات میں سے کسی ایک سے بنوائی گئی۔‘
جمعہ، 14 مارچ، 2025 کو 3:02:09 PM
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ 'میں نے انھیں (ایران کو) کو خط لکھا ہے اور کہا ہے کہ مجھے امید ہے ک آپ مذاکرات کریں گے کیونکہ اگر آپ ایسا نہیں کرتے تو ہمیں کوئی عسکری قدم اُٹھانا ہوگا اور وہ ایک بھیانک چیز ہوگی۔'
مسافر طیارے میں آتشزدگی کے بعد دنیا بھر کی ایئرلائنز سامان میں پاور بینک پر پابندی کیوں عائد کر رہی ہیں؟
جمعہ، 14 مارچ، 2025 کو 11:02:19 AM
انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے سنہ 2016 میں مسافر طیاروں میں سامان کے اندر پاور بینکس رکھنے پر پابندی عائد کی تھی۔
27 کے بجائے 10 روپے فی یونٹ میں خریداری: پاکستان میں نیٹ میٹرنگ کی نئی پالیسی کیا ہے اور یہ صارفین کو کیسے متاثر کرے گی؟
جمعہ، 14 مارچ، 2025 کو 9:30:54 AM
وفاقی حکومت نے ملک میں نئے نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کی خریداری سے متعلق ایک پالیسی کی منظوری دی ہے جس کے بعد حکومت صارفین سے بجلی کا ایک یونٹ 27 روپے کے بجائے 10 روپے میں خریدے گی۔ مگر نئی پالیسی کیا ہے اور گرین انرجی کے تناظر میں اس پر کیا تنقید کی جا رہی ہے؟
لاہور میں نجی گارڈ کی شہری پر تشدد، گاڑی پر فائرنگ کی وائرل ویڈیو: ’کرائے پر ویگو ڈالے اور گارڈز دینے کے کلچر کو گلیمرائز کیا جا رہا ہے‘
جمعہ، 14 مارچ، 2025 کو 8:09:42 AM
جمعرات کے روز سے پاکستان کے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک پر موجود ایک انڈر پاس کی فاسٹ لین میں دو سیاہ رنگ کی ویگو گاڑیاں اور دو ایس یو ویز کھڑی ہیں جن سے برآمد ہونے والے مسلح سکیورٹی گارڈز میں سے ایک گارڈ نزدیک کھڑی سفید گاڑی کے ڈرائیو پر اپنے گن کی مدد سے حملہ آور ہے۔
اصحابِ کہف: سینکڑوں برسوں تک سونے والے نوجوانوں اور اُن کے کتے کا واقعہ مسیحی روایات اور قرآن میں کیسے بیان کیا گیا؟
جمعہ، 14 مارچ، 2025 کو 3:59:47 AM
مسیحی روایات میں ان نوجوانوں کو اسی نسبت سے 'سیون سلیپرز' یا 'سلیپرز آف افُسس' کہا گیا جبکہ مسلمانوں کی مذہبی کتاب قرآن میں اصحاب الکہف اور اصحاب الرقیم اور اللہ کی نشانیوں میں سے ایک قرار دیا گیا۔
نوجوانوں میں دورانِ سیکس گلا دبانے کا خطرناک عمل: ’میں اُس وقت بےہوش تو نہیں ہوئی لیکن اپنی جگہ جم سی گئی تھی‘
جمعہ، 14 مارچ، 2025 کو 5:55:36 AM
برطانیہ میں ایک حالیہ سرکاری تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ دورانِ سیکس گلا دبانے کا عمل 'تیزی سے پھیل' رہا ہے اور اس کا رجحان نوجوانوں میں زیادہ ہے۔
پہاڑی چوٹیوں، دروں اور برساتی نالوں کی سرزمین: کالعدم بی ایل اے کا گڑھ سمجھی جانے والی ’وادی بولان‘ اتنی دشوار گزار کیوں ہے؟
جمعرات، 13 مارچ، 2025 کو 10:35:18 PM
بولان کا یہ علاقہ شدت پسند کالعدم تنظیم بی ایل اے کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ اس دشوار گزار عللاقے میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کرنا آسان نہیں ہوتا۔
جمعہ، 14 مارچ، 2025 کو 6:33:43 AM
رات کی نیند کے بعد اچھا محسوس کرنے کا راز شاید دن کے دوران ہی کہیں چھپا ہوتا ہے۔ ہم آپ کو نیند کو بہتر بنانے اور کم تھکاوٹ محسوس کرنے کے بارے میں کچھ تجاویز دیں گے۔
جعفر ایکسپریس: یرغمالیوں اور خودکُش حملہ آوروں کی موجودگی میں پیچیدہ فوجی آپریشنز کیسے اور کن بنیادوں پر کیے جاتے ہیں؟
جمعرات، 13 مارچ، 2025 کو 4:12:03 AM
پاکستانی فوج نے بلوچستان کے علاقے بولان پاس کے قریب ’جعفر ایکسپریس‘ پر ہونے والے شدت پسندوں کے حملے کے لگ بھگ 36 گھنٹوں بعد یرغمالی مسافروں کو بازیاب کروانے کی غرض سے کیے گئے آپریشن کے مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ یرغمالیوں کی موجودگی میں فوجی آپریشنز کیسے کیے جاتے ہیں اور ان میں کن معاملات کا خیال رکھا جاتا ہے؟
جعفر ایکسپریس پر حملہ کیسے ہوا؟ شدت پسندوں سے لڑنے والے پولیس اہلکار کے مغوی بننے سے فرار تک کی کہانی
بدھ، 12 مارچ، 2025 کو 10:16:08 AM
جعفر ایکسپریس میں سوار ریلوے پولیس کے اس اہلکار کا دعویٰ ہے کہ بلوچ شدت پسندوں کے حملے کے بعد پہلے تو انھوں نے دیگر ’پولیس اہلکاروں کے ساتھ مل کر مقابلہ کیا‘ لیکن پھر ’ایمونیشن ختم ہونے پر‘ انھیں بھی یرغمال بنا لیا گیا۔
بلوچستان میں شدت پسندوں کا ٹرین پر حملہ: بی ایل اے کیا ہے اور اس کی قیادت سرداروں سے متوسط طبقے تک کیسے پہنچی؟
منگل، 11 مارچ، 2025 کو 3:45:12 PM
بی ایل اے گذشتہ ایک دہائی سے زیادہ سے بلوچستان میں متحرک ہے لیکن حالیہ برسوں میں عسکریت پسند تنظیم اور اس کے ذیلی گروہ مجید بریگیڈ کے حملوں میں وسعت اور شدت نظر آئی۔
ترکمانستان میں پاکستانی سفیر امریکہ سے ڈی پورٹ: ’کسی سفارت کار کو روکنے کا مطلب ہے کوئی ریڈ فلیگ ضرور ہے‘
منگل، 11 مارچ، 2025 کو 12:10:16 PM
دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں یہ واضح نہیں کیا کہ پاکستانی سفارت کار کو امریکہ میں داخلے کی اجازت کیوں نہیں ملی تاہم یہ ضرور کہا ہے کہ اس معاملے پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔
ہائبرڈ نظام کی معاشی شکل اور فوج کا کردار: زراعت اور سیاحت سے متعلق ’ایس آئی ایف سی‘ کے منصوبوں پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟
ہفتہ، 8 مارچ، 2025 کو 10:36:14 AM
گلگت بلتستان میں بعض مقامی افراد ایس آئی ایف سی کی جانب سے سیاحت کے شعبے میں اٹھائے جانے والے اقدامات سے ناخوش ہیں۔ جبکہ سندھ کے کسان گرین انیشی ایٹیو کے تحت زراعت کے منصوبوں اور پانی کے مسئلے پر سراپہ احتجاج ہیں۔ اسی طرح مبصرین یہ سوال بھی اٹھا رہے ہیں کہ کیا ایس آئی ایف سی کے قیام کے بعد پاکستان میں کوئی بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے؟
پیر، 10 مارچ، 2025 کو 9:56:05 PM
شام کے ساحلی شہر بانیاس میں علوی اکثریتی القصیر کے علاقے کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر ہر طرف خون میں لت پت لاشیں بکھری پڑی تھیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ یہاں بچوں، خواتین اور نہتے لوگوں کو بھی ہلاک کیا گیا ہے۔
سعودی عرب نے جارحانہ حکمت عملی ترک کر کے ’بین الاقوامی ثالث‘ کا کردار کیوں اپنایا اور بطور ثالث یہ قطر سے کیسے مختلف ہے؟
منگل، 11 مارچ، 2025 کو 4:30:27 AM
دنیا کی سب سے سنگین لڑائیاں ختم کروانے اور ایک دوسرے کے دشمن سمجھے جانے والے فریقین کے بیچ مذاکرات کروانے کے لیے سعودی عرب اور قطر نے ثالثی کا انتخاب کیا ہے۔ مگر بطور ثالث ان دونوں کا کردار مختلف رہا ہے اور ایک موقع پر دونوں ملکوں کے تعلقات میں دراڑ بھی آ چکی ہے۔
امریکہ کی حماس سے براہِ راست مذاکرات کی تصدیق: ’یرغمالیوں کو رہا کریں ورنہ آپ کا کھیل ختم‘، ٹرمپ کی وارننگ
جمعرات، 6 مارچ، 2025 کو 10:12:33 AM
ٹرمپ نے غزہ کے رہائشیوں کو بظاہر دھمکاتے ہوئے کہا کہ ایک بہترین مستقبل ان کا منتظر ہے لیکن اگر یرغمالیوں کو چھپائیں گے تو آپ مارے جائیں گے۔ یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو دھمکی دی ہو۔ اس سے قبل انھوں نے دسمبر میں کہا تھا کہ اگر ان کے عہدہ سنبھالنے تک تمام یرغمالی رہا نہ کیے گئے تو اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
بدھ، 5 مارچ، 2025 کو 10:02:55 PM
بدھ کی صبح تل ابیب میں اسرائیلی ڈیفنس فورسز کے ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ ایک تقریب میں لیفٹیننٹ جنرل آئل زمیر کو اسرائیل کے نیا آرمی چیف تعینات کیا گیا۔
جمعہ، 14 مارچ، 2025 کو 10:20:51 AM
بولان کے علاقے میں شدت پسندوں پر قابو پانا اتنا مشکل کیوں ہے؟
جمعہ، 14 مارچ، 2025 کو 10:19:49 AM
مساجد کو تارپولین سے ڈھکنے کی کیا وجہ تھی؟
جمعہ، 14 مارچ، 2025 کو 10:17:49 AM
پکوڑوں اور روح افزا کے بغیر افطاری نامکمل لگتی ہے لیکن انگریز مسلمان افطاری کیسے کرتے ہیں؟
جمعرات، 13 مارچ، 2025 کو 9:56:49 AM
جعفر ایکسپریس پر حملے اور اُس کے بعد پاکستانی فوج کی جانب سے کیے جانے والا کلیئرنس آپریشن مکمل ہونے پر رہا ہونے والے مسافر کوئٹہ پہنچ چکے ہیں۔
بدھ، 12 مارچ، 2025 کو 4:36:27 PM
جعفر ایکسپریس میں سوار ایک سرکاری اہلکار کا دعویٰ ہے کہ بلوچ شدت پسندوں کے حملے کے بعد پہلے تو انھوں نے دیگر ’اہلکاروں کے ساتھ مل کر مقابلہ کیا‘ لیکن پھر ’ایمونیشن ختم ہونے پر‘ انھیں بھی یرغمال بنا لیا گیا۔
بدھ، 12 مارچ، 2025 کو 7:47:57 AM
مچھ سٹیشن پہنچنے والے جعفر ایکسپریس کے مسافروں نے بی بی سی کو منگل کی دوپہر ریل گاڑی پر شدت پسندوں کے حملے اور اس کے بعد پیش آنے والے واقعات کی روداد سناتے ہوئے بتایا کہ حملے کا آغاز ایک بڑے دھماکے سے ہوا جس کے بعد ریل گاڑی پر شدید فائرنگ کی گئی۔
ہفتہ، 8 مارچ، 2025 کو 4:41:54 AM
پاکستان کی حکومت اور فوج کے اشتراک سے شروع ہونے والے معاشی پالیسی ساز ادارے ’ایس آئی ایف سی‘ کے بعض فیصلے ملک میں تنازعات اور کشیدگی کا باعث بن رہے ہیں۔ آج کے سیربین میں ہم جاننے کی کوشش کریں گے کہ کیا ’ایس آئی ایف سی‘ کی وجہ سے معاشی فیصلہ سازی میں سویلین اداروں کا کردار واقعی محدود ہو رہا ہے؟
جمعہ، 7 مارچ، 2025 کو 6:20:32 AM
وزیرستان میں ایک فوجی آپریشن میں دو مبینہ شدت پسندوں کی ہلاکت کی ایک ویڈیو گذشتہ ہفتے سامنے آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شدت پسندوں کے مبینہ ٹھکانے پر ڈرون حملہ کیا گیا تھا۔ تو کیا پاکستانی فوج کی شدت پسندوں کے خلاف حکمت عملی تبدیل ہوئی ہے